مسافر وین کھائی میں گر گئی، 22 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پی این آئی)قلعہ سیف اللّٰہ میں اختر زئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق حادثہ مشکل گزار پہاڑی علاقے میں پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہاڑی علاقے کی وجہ سے میتوں اور زخمیوں کو نکالنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والی وین لورالائی سے ژوب جارہی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close