عمران خان ہیلی کاپٹر پر ولی انٹر چینج پہنچ کر کہاں روانہ ہو گئے؟

صوابی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر ولی انٹرچینج پہنچ گئے جہاں سے وہ گاڑی میں بیٹھ کر آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے عمران خان گاڑی پر صوابی روانہ ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ عمران خان ولی انٹر چینج سے حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کریں گے۔ شہباز گل نے مزید کہا کہ تمام کے پی کے غیور عوام ولی انٹر چینج پہنچیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close