عمران خان کےقتل کی سازش کی ویڈیو کہاںرکھی گئی ہے؟ ائیرپورٹ سےعمران خان کے 2 موبائل فونز چوری ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )شہبازگل نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئر پورٹ سے فون چوری کروائے گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیاہے کہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کوکوئی سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فون بھی چوری ہو گئے۔

 

آپ تو بالکل بوکھلا گئے ہیں، خان نے جو ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملنا، عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ایئر پورٹ سے فون چوری کروائے گئے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close