کھلے پٹرول کی فروخت، چار دکانداروں کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج

سیالکوٹ(آئی این پی) غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ اور کھلا پٹرول فروخت کرنے والے چار دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ تفصیلات کیمطابق تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ چکرالہ سے پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے دوکاندار عبدالولید، تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ چوہڑ منڈی سے گیس ری فلنگ کرنے والے امانت جبکہ تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ روڑس اور مست پور سے غیر قانونی طور پر کھلا پٹرول فروخت کرنے والے احتشام اور علی رحسن کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close