عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پنجاب حکومت کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب ذمہ داریاں سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔اس کے علاوہ عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں