جے یو آئی سوگ میں ڈوب گئی، موٹرسائیکل سواروں نے مقامی رہنما کو قتل کر دیا

باجوڑ (پی این آئی )جے یو آئی سوگ میں ڈوب گئی، موٹرسائیکل سواروں نے مقامی رہنما کو قتل کر دیا۔۔۔ باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے تنی میں فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مفتی بشیر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نےمفتی بشیر کو فائرنگ کرکےقتل کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں