تازہ ترین

خواجہ آصف کی ویڈیو وائرل ہو گئی

سیالکوٹ (پی این ایس) چند روز قبل حلف اٹھانے والے وزیر دفاع خواجہ آصف کی سیالکوٹ کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول گشت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ خواجہ آصف کی سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں انہیں بغیر پروٹوکول سڑکوں پر عوام سے ہاتھ ملاتے، دکانداروں سے بات چیت کرتے ، کاروبار سے متعلق پوچھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایک صارف نے لکھا کہ سیالکوٹ کی گلیوں میں گھومنا، لوگوں سے ملنا، اس کے اور اس کے لوگوں کے درمیان کوئی ریاستی سیکورٹی پروٹوکول نہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں