قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں

پشاور(پی این آئی)قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی نے قوانین کی دھجیاں اڑا دیں۔مشتاق غنی کے ہمراہ ابیٹ آباد میں نجی دورے کے موقع پر 6 گاڑیاں ساتھ تھیں۔خیال رہے کہ قائم مقام گورنر رولز کےتحت گورنر کی سرکاری گاڑیاں استعمال نہیں کرسکتے۔قائم مقام گورنرنےگورنر کی سکیورٹی بھی نجی دورے میں استعمال کیں ہیں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں