پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی اے نےحمزہ کوووٹ دینے کااعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کئے جانے کے بعد سے پی ٹی آئی سے ارکان اسمبلی کی اڑان جاری ہے۔مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ اڑا دی ،پی ٹی آئی لاہور کے ایم پی اے نذیر چوہان بھی مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ پہنچ گئے ،ذرائع کے مطابق نذیر چوہان بھی حمزہ شہباز کو ووٹ دیں گے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں