پیپلزپارٹی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیپلزپارٹی نے ڈی جی آئی ایس آئی کو خط لکھ کر کیا مطالبہ کر دیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آصفہ بھٹو زرداری کے ڈرون ٹکرانے سے زخمی ہونے کے معاملے پر تحقیقات کیلئے خط لکھ دیا۔

 

اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو خط سیکرٹری جنرل نیئربخاری نےلکھاہےجس میں اس واقعے پراظہارتشویش اور شفاف تحقیقات کامطالبہ کیاگیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں