حکومتی وزیر نے کہا ہم بہت برے پھنس گئے ہیں،حامد میر

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ انہیں حکومتی وزیر نے کہا کہ ہم بہت برے پھنس گئے ہیں ۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ ’گزشتہ روز ایک حکومتی وزیر نے کال کی اور کہا کہ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں، ان کے شدید اصرار پر ان سے ملنے گیا، حکومتی وزیر نے بتایا کہ ہم بہت برے پھنس گئے ہیں جب کہ وزیر نے کہا کہ یہ بات کسی کو نہیں بتانا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں