انا للہ وا نا الیہ راجعون، ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقاربابر کو صدمہ، والدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقاربابر کی والدہ انتقال کر گئیں پاکستان کے مائیہ ناز ٹیسٹ کرکٹ ذوالفقار بابر کی والدہ انتقال کر گئیں جن کو مرکزی قبرستان گھوڑے شاہ میں سپرد خاک کردیا نما ز جنازہ میں کھلاڑیوں،

سیاستدان،تاجر، وکلاء، ڈاکٹر ز اور دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں