خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ، کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)خانپور ڈیم افسوسناک حادثہ، نجی اسکول کے طلباء اور اساتذہ کی کشتی الٹ گئی ،کشتی میں 4 ٹیچر ز سمیت 35افراد سوار ، ایک خاتون ٹیچر کی لاش نکالی لی گئی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق کشتی میں اسکول کے بچوں سمیت 35افراد سوار تھے جن میں 4ٹیچر بھی شامل تھیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 35افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ، 4بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اور ایک خاتون ٹیچر کی نعش بھی ڈیم سے نکالی گئی جبکہ ریسکیو آپریشن ابھی جاری ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں