نواز شریف نے کفن باندھ لیا، شہباز گل

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز گل نے ٹوئٹر پیغام میں پر نواز شریف کی وطن واپسی کی خبروں پر ایک طنزیہ ٹوئٹ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے لکھا کہ ہے کہ ’نواز شریف نے کفن باندھ لیا‘۔ انکا کہنا تھا کہ نواز شریف پہلے والا نواز شریف نہیں انقلابی بن چکا ہے،شہباز گل کا کہنا تھا کہ اب نواز شریف کو باہر بھیجیں گے وہ نہیں جائے گا۔

انکا کہنا تھا کہ حواری کہیں گے کہ: واہ واہ واہ زبردست میاں صاحب یہ ہوتی ہے ووٹ کی عزت زبردست، ہماری ڈیل ہو گئی ہے۔ انہوں ںے پھر لکھا کہ حواری کہیں گے واہ واہ زبردست میاں صاحب یہ ہوتی ہے ووٹ کی عزت زبردست۔شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ حواری کہیں گے واہ واہ زبردست میاں صاحب یہ ہوتی ہے ووٹ کی عزت زبردست۔انہوں نے آخر میں کہاکہ کی زندگی اے ایناں دی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں