صدر آزاد کشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائیکورٹ کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر مظفرآباد میں تفصیلی ملاقات۔

اس موقع پر ملاقات میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں