ملالہ یوسفزئی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ دیکھ کر ہر ہوئی حیران رہ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملالہ یوسفزئی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ کہاں پہنچ گئیں؟ دیکھ کر ہر ہوئی حیران رہ گیا۔۔۔ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے شادی کے بعد پہلی بار شوہر عصر ملک کے ساتھ میوزک اور اسٹیج شو میں شرکت کی۔

ملالہ یوسفزئی اور ان کے شوہر نے لندن میں فنڈ ریزنگ ایونٹ میں شرکت کی جہاں یہ جوڑی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ ملالہ اور ان کے شوہر عصر نے پہلی بار کسی تقریب میں شرکت کی ہے۔ میوزک اور اسٹیج شو تقریب سے حاصل ہونے والی آمدنی ملالہ یوسفزئی فنڈز میں جائے گی۔ خیال رہے کہ ملالہ یوسفزئی اور عصرملک کا رواں ماہ نکاح ہوا تھا۔

close