شعبدہ باز شہبازشریف اور چور ٹولے کا سرغنہ فضل الرحمان جھوٹ کا راگ الاپ کر قوم کو مزید بیوقوف نہیںبنا سکتے

لاہور (آن لائن)تحریک انصاف شمالی لاہورکے صدر غلام محی الدین دیوان نے کہاکہ شعبدہ باز شہبازشریف اور چور ٹولے کا سرغنہ فضل الرحمان جھوٹ کا راگ الاپ کر قوم کو مزید بیوقوف نہیںبنا سکتے، اپوزیشن کے نوسرباز ٹولے نے اپنے دورحکومت میں کرپٹ اور لوٹ مار کے ریکارڈ قائم کئے ، نیب آرڈیننس سے اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، بلاتفریق احتساب جاری رہے گا، کسی کرپٹ ،بددیانت اور چور کو پی ٹی آئی کی حکومت میں این آر او نہیں ملے گا،

شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کو جھوٹ بولنے کی عادت پڑچکی ہے، گھٹیا اور لوٹ مار کی سیاست ان کی پہچان ہے۔ #/s#

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close