سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟۔۔۔۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز معمولی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 15 ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔

 

 

دس گرام سونے کی قدر 43 روپے کی کمی سے 98 ہزار 8080 روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوا ہے جہاں فی اونس کی قیمت تین ڈالر کی کمی سے 1758 ڈالر ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں