ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر استعفیٰمنظور کر لیا۔وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔واضح رہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کااستعفیٰ 4 اکتوبر سے منظور سمجھا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں