اسلام آباد (پی این آئی) سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم سے متعلق بات کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ ظاہر جعفر نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم سے متعلق بات کرتے ہوئے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بتایا ہے کہ ’ظاہر جعفر کو دو دیگر قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا ہے اور خودکشی کے خدشے کے پیش نظر ان کی نگرانی ہو رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات نے کہا ہے کہ خود کشی کے خدشات کی وجہ سے مبینہ قاتل کو دانتوں کا برش بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ دو دیگر قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا ہے اور خودکشی کے خدشے کے پیش نظر ان کی نگرانی ہو رہی ہے۔ عرب میڈیا میں چھپنے والی خبروں کے مطابق منگل کو پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات نے کہا ہے کہ خود کشی کے خدشات کی وجہ سے مبینہ قاتل کو دانتوں کا برش بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں