تیاری پکڑ لیں، وزیر اعظم عمران خان کل اتوار کو عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان عوام سے ٹیلی فون پر بات کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ وزیر اعظم نے ایک بار پھر عوام سے ٹیلی فون پر بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان عوام سے

فون پر براہِ راست بات کریں گے۔ وزیر اعظم سے ٹیلی فون لائنز پر بروز اتوار سہ پہر 3 بجے رابطہ کیا جا سکتا ہے،سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ عوام کے سوالات اور وزیر اعظم کے جوابات میڈیا پر نشر کیے جائیں گے۔۔۔۔کس عمر کے لوگ عمرہ ادا کر سکتے ہیں؟سعودی حکومت نے اعلان کر دیامکہ مکرمہ (پی این آئی) کس عمر کے لوگ عمرہ ادا کر سکتے ہی؟سعودی حکومت نے اعلان کر دیا۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ایک سیزیادہ بار عمرہ اجازت نامے کے اجرا ء کے حوالے سے اعلان میں بتایا ہے کہ اندرون مملکت سے کس عمر کے لوگ عمرہ کرسکتے ہیں۔ سعودی میڈیاکے مطابق وزارت حج و عمرہ نے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ عمرہ زائرین کی عمر کا فیصلہ وزارت صحت کی ہدایت پر کیا گیا ہے، اس کے تحت 18 سے 70 برس تک کے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو عمرہ اجازت نامے جاری کیے جارہے ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں