نواز شریف، زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،ن لیگی رہنما کے صبر کاپیمانہ لبریز، کھری کھری سنا دیں

شرقپور شریف (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،یہ لوگ ملکی مفاد کی بجائے اپنے خاندانوں کے لیے سیاست کررہے ہیں۔صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے

کہاکہنواز شریف زرداری اور مولانا فضل الرحمن ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں انکو اس اقدام سے روکنے کے لیے سختی کرنی چاہیے۔ الطاف حسین نے بھی اسی طرح کئی سال ملک اور سماج کے خلاف ظلاغت اگلی جسکو ختم کیا گیا لیکن ایسے عناصر کو جلد ہی نکیل ڈال دینی چاہیے۔موجودہ حکومت مذید الطاف حسین جیسے غدار پیدا نہ ہونے دے۔ٹکٹوں کے لالچی اپنے لیڈران کے غلط احکامات مان رہے ہیں۔پی ڈی ایم کا اتحاد وطن کی خدمت نہیں ذاتی مفادات پٹ مبنی ہے۔ جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ میں پہلے کہتا رہا ہوں کہ ووٹنگ اوپن ہونی چاہیے لیکن ایسا نہ ہو سکا اب سینٹ الیکشن میں کاسٹ کیے گئے ووٹوں کو خفیہ ہی رہنے دینا چاہیے کیونکہ اب جو ہونا تھا وہ ہو چکا۔اگر خفیہ ووٹنگ ہوئی ہے تو اب کھوج لگانی بند ہونی چاہئے۔انہوں نے کہاکہ ووٹ کو عذت دینے کا مقصد جسکو عوام نے ووٹ دیا اسے حکومت کرنے دیں۔اپنے گناہوں پر پردا ڈالنے لے لئے پاک افواج کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،یہ لوگ ملکی مفاد کی بجائے اپنے خاندانوں کے لیے سیاست کررہے ہیں۔صاحبزادہ میاں جلیل احمد شرقپوری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف زرداری اور مولانا فضل الرحمن ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں انکو اس اقدام سے روکنے کے لیے سختی کرنی چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ نواز شریف،زرداری اور مولانا ملک پر رحم کریں سیاست چھوڑ کر اللہ اللہ کریں،یہ لوگ ملکی مفاد کی بجائے اپنے خاندانوں کے لیے سیاست کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں