سوئی سدرن کی گیس سوئی نادرن کو دیئے جانے کا انکشاف، سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سردی آتے ہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا، گیس چولہوں سے غائب ہو گئی، سی این جی ڈلوانے والے بھی پریشان ہوگئے۔سندھ کو گیس فراہم کرنے والی سوئی سدرن گیس کمپنی کی 50 ملین مکعب فٹ گیس سوئی نادرن گیس کمپنی کو دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس صورتِ حال کے باعث شدید

سردی میں بلند کھپت کے دوران سندھ میں گیس پریشرز مزید کم ہوگئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 3 روز کے لیے گیس سوئی نادرن کو دی گئی ہے، صنعتوں کے کیپٹو بجلی گھروں کو گیس ناغہ یقینی بنایا جائے گا۔قدرتی گیس فراہم کرنے والی سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے باعث سندھ میں سی این جی اسٹیشنوں کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا ہے۔۔۔۔۔

پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کو شاندار ریلیف دینے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی نادرن گیس کمپنی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوئی نادرن نے پریشر فیکٹر کی مد میں ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیاہے ، ہائیکورٹ کے حکم پر گھریلو صارفین کو 3.7ارب روپے کا عبوری ریلیف ملے گا ۔ سوئی نادرن گیس کمپنی نے گیس صارفین کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں