میں چاہتا ہوں، اپوزیشن ہر روز جلسہ کرے، تا کے جلدی بے نقاب ہو، وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھٹی دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)میں چاہتا ہوں، اپوزیشن ہر روز جلسہ کرے، تا کے جلدی بے نقاب ہو، وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھٹی دے دی،وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے جلسوں کی تحریک بری طرح ناکام ہو گی، میں چاہتا ہوں یہ روز جلسہ کریں اور عوام کے سامنے بے نقاب ہوں۔ تفصیلات کے

مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومت اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی ، معاشی اور مہنگائی کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم نےمہنگائی کمی سےمتعلق حکومتی ایکشن پلان پراراکین کواعتماد میں لیتے ہوئے کہا گندم کی سپلائی پوری ہو چکی ہے، صورتحال میں مزید بہتری آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں