نواز شریف کا بیانیہ غداری کے زمرے میں آتا ہے، ان کا لندن میں بھی محاسبہ کریں گے، غلام سرور خان

اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف کا بیانیہ غداری کے زمرے میں آتا ہے، ان کا لندن میں بھی محاسبہ کریں گے،غلام سرور خان، وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے عوامی مطالبے پر سوچ بچار ہو رہا ہے۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ غداری کے زمرے

میں آتا ہے اور نواز شریف پر غداری کا مقدمہ چلانے کے لیے عوام کا دباؤ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کا کڑا احتساب ہونا چاہیے، ان کا لندن میں بھی محاسبہ کریں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close