لاہور(پی این آئی)گھٹیالوگوں کے جھوٹے الزامات کا جواب ہم سے نہ مانگیں،حسین نواز عوام نے نوازشریف کی دیانت، صداقت اور ایمانداری پر 3 بار ٹھپہ لگایا،چند مسخروں کی پھبتیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیاجانا چاہیے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے کا معاون خصوصی شہبازگل کے بیان پرردعمل ۔۔ پاکستان
مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ گھٹیالوگوں کے جھوٹے الزامات کا جواب ہم سے نہ مانگیں،عوام نے نوازشریف کی دیانت، صداقت اور ایمانداری پر 3 بار ٹھپہ لگایا،چند مسخروں کی پھبتیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیاجانا چاہیے۔انہوں نے معاون خصوصی شہبازگل کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ عوام نے نوازشریف کی دیانت، صداقت اور ایمانداری پر 3 بار ٹھپہ لگایا ہے۔ ان چند مسخروں کی پھبتیوں کو سنجیدگی سے نہیں لیاجانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ گھٹیالوگوں کے جھوٹے الزامات کا جواب ہم سے نہ مانگیں۔ اسی طرح
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں