نواز شریف کی انڈیا کے ملٹری اتاشی سے ملاقات ہوئی مجھے ذرائع نے کیا بتایا ؟ ہارون الرشید کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی )معروف صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ بات بڑی سنگین ہے کہ کل نواز شریف کی انڈیا کے ملٹری اتاشی کیساتھ ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ تھا کہ کل یا پرسوں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بھارتی ملٹری

اتاشی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ، شہباز گل نے کہا تھا کہ کسی سفارت خانہ میں ہوئی ملاقات میں نے پتہ کروایا لیکن مجھے نہیں پتہ ان کی ملاقات کس سفارتخانےمیں ہوئی ۔ لیکن میرے ذرائع نے مجھے بتایا کہ انڈیا کے ملٹر ی اتاشی کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے وہ فرسٹیشن میں پہ در پہ غلطیاں کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close