خیبرپختونخوا (پی این آئی)ن لیگ کے بڑے لیڈر کو نیب خیبر پختونخوا نے طلب کر لیا، الزام کیا ہے؟، نیب خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں 30 ستمبر کو طلب کرلیا۔پیش نہ ہونے پر امیر مقام کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔امیر مقام نے کہا کہ موجودہ
حکومت سیاسی انتقامی کارروائیوں کی ہر حد عبور کرچکی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں