سراج الحق نےآل پارٹی کانفرنس میں کیوں شرکت نہیں کی؟ وجوہات بتا دیں

کراچی(پی این آئی)سراج الحق نےآل پارٹی کانفرنس میں کیوں شرکت نہیں کی؟ وجوہات بتا دیں، امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شمولیت نہ کرنے کی وجوہات بتادیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ جماعتِ اسلامی نے کچھ وجوہات کی بناء

پر اے پی سی میں شریک نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اس اپوزیشن نے 2 سال کے دوان حکومت کو سپورٹ کیا ہے۔امیرِ جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک اپوزیشن جماعتوں کا ایجنڈا ایک نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں