حکومت نے اپنے دور حکومت میں ملکی قرضہ جات میں کتنےہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا؟تفصیلات جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے اپنے دور حکومت میں ملکی قرضہ جات میں کتنےہزار ارب اضافے کا اقرار کر لیا؟تفصیلات جانیئے۔وزارت خزانہ نے قومی اسمبلی میں واجب الادا ملکی قرضوں کی تفصیلات پیش کر دیں جس کے مطابق حکومت نے اپنے دور حکومت میں ملکی قرضہ جات میں 14ہزار ارب اضافے

کا اقرار کر لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق مجموعی سرکاری قرضہ سال 2019 میں جی ڈی پی کے 81 اعشاری 1 فیصد تک تھا، سال 2020 میں اضافے کے بعد مجموعی قرضہ جی ڈی پی کے 87 اعشاریہ 2 فیصد تک پہنچ گیا،سال 2019 میں مجموعی قرضہ جات جی ڈی پی کے 105 اعشاریہ 9 فیصد تک رہا،سال 2020 میں قرضہ جات جی ڈی پی کے 106 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں