وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن ٹرین چلانے کی منظوری دیدی، ٹرین کب چلائی جائے گی اور کرایہ کتنا ہو گا ؟ تفصیلات جانئے

لاہور(پی این آئی):وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن ٹرین چلانے کی منظوری دیدی، ٹرین کب چلائی جائے گی اور کرایہ کتنا ہو گا ؟ تفصیلات جانئے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں اورنج لائن میٹروٹرین چلانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کابینہ

اجلاس میں میٹروٹرین کوجلد آپریشنل کرنےکی تائید کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں