رویت ہلال کمیٹی کے پاس عید کا اعلان کرنے کا اختیار ہے لیکن آج پورے پاکستان نے چاند کو دیکھ لیا کہ دوسرے دن کا ہے، فواد چوہدری 31 جولائی کی عید کے مؤقف پر قائم

اسلام آباد (پی این آئی)رویت ہلال کمیٹی کے پاس عید کا اعلان کرنے کا اختیار ہے لیکن آج پورے پاکستان نے چاند کو دیکھ لیا کہ دوسرے دن کا ہے، فواد چوہدری 31 جولائی کی عید کے مؤقف پر قائم۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کے پاس عید کا اعلان کرنے کا اختیار ہے لیکن آج پورے پاکستان نے

چاند کو دیکھ لیا کہ دوسرے دن کا ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں چاند سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاند دیکھنے کےلیے ہمیں جدید آلات کا استعمال کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج پورے پاکستان نے چاند کو دیکھ لیا کہ دوسرے دن کا ہے لیکن عید کے اعلان کا اختیار رویت ہلال کمیٹی کے پاس ہی ہے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close