پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہال کھولنےکا فیصلہ کر لیا، تاریخ کا بھی تعین کر دیا گیا، کونسے ایس او پیز لازمی ہوں گے؟ واضح کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس اور شادی ہال کھولنے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ کا بھی تعین کر دیا گیا، کونسے ایس او پیز لازمی ہوں گے؟ واضح کر دیا گیا۔نجاب حکومت نے عید کے بعد ریسٹورنٹس اورستمبر کے پہلے ہفتے شادی ہالزایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم

اقبال کا کہنا تھا عید کے بعد ریسٹورنٹس کھولنے جا رہے ہیں،عید تک ایس او پیز بنا کر وفاقی حکومت کو بھجوائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کورپہلے ہفتے میں ایس اوپیزکے ساتھ کھولنے کی اجازت دینگے، پنجاب حکومت تنہا نہیں وفاق اور دیگر صوبوں کو ساتھ ملا کر فیصلے کرتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں