صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد اپنے گھر پہنچ گئے۔سینئر صحافی مطیع اللہ جان 12 گھنٹے بعد بازیاب ہوگئے ،وہ اپنے گھر پہنچ گئے ۔اسلام آباد کے علاقے جی 6سے آج صبح اغوا ہونے والے سینئر صحافی مطیع اللہ جان تقریباً 12 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close