کراچی کے بڑے لیڈر کا بڑا انکشاف، قومی اسمبلی کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کی بات، پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ٹوٹ گئے؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کے بڑے لیڈر کا بڑا انکشاف، قومی اسمبلی کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کی بات، پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ٹوٹ گئے؟ پیپلزپارٹی کے رہنما نیبل گبول نے کہا ہے کہ آصف زرداری صاحب کی دعاؤں میں اثرہوتا ہے جب کہ پی ٹی آئی کےاپنے5 ممبرپارٹی کےخلاف جانےکو تیار ہیں۔ نبیل گبول نے کہا

کہ ، قومی اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی آئےگی جوحال سینیٹ میں ہواتھاوہی قومی اسمبلی میں بھی ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی کےلوگ کسی دوسرےشخص کوووٹ دیں گے، پی ٹی آئی کےاپنے5ممبرپارٹی کےخلاف جانے کو تیار ہیں۔نبیل گبول نے کہا کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی سےکیوں ملاقات نہیں کی؟ پی ٹی آئی کےاپنےلوگ ان سےخوش نہیں اتحادی تودورکی بات۔نبیل گبول نے کہا کہ وزیراعظم نے دورہ سندھ کے دوران وزیراعلیٰ سے ملاقات کر کے اچھا پیغام نہیں دیا، وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلیٰ سے ملاقات نہ کرنا سندھ کے مینڈیٹ کی توہین ہیں، عمران خان سندھ سمیت پورے ملک کے وزیراعظم ہیں انہیں ملاقات کے لیے وقت دینا چاہیے تھا۔ تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ ارکان قومی اسمبلی کواسلام آبادمیں وزیراعظم سےملاقات کاموقع مل جاتاہے جب کہ ارکان سندھ اسمبلی کووزیراعظم سےملاقات کاموقع نہیں ملتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close