مشکل وقت میں کپتان لوگوں کے درمیان کھڑا ہے، ان لوگوں کی طرح نہیں جو دوائی لینے گئے اور واپس نہیں آئے، بابر اعوان کا نکتہ

اسلام آباد (پی این آئی)مشکل وقت میں کپتان لوگوں کے درمیان کھڑا ہے، ان لوگوں کی طرح نہیں جو دوائی لینے گئے اور واپس نہیں آئے، بابر اعوان کا نکتہ، تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان عمران خان پر اعتماد کرتا ہے ان پر نہیں جو دوائی لینے گئے اور واپس نہ آئے، پاکستان ان پر اعتماد نہیں

کرتا جو کرونا سے لڑنے واپس آئے اور گھر سے نہ نکلے۔ پاکستان کو ان پر اعتبار نہیں جن کی شادیوں میں مودی شریک ہوا۔ مشکل ترین وقت میں کپتان لوگوں کے درمیان کھڑا ہے عمران خان نے مودی کو ہٹلر ثابت کیا اور کشمیر کا سفیر بنے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں