اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک کانسٹیبل، ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازم کورونا پازیٹو ہو گئے

لاہور(پی این آئی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر، سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر، ایک کانسٹیبل، ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازم کورونا پازیٹو ہو گئے،ایف آئی اے لاہور کے 4 ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے،متاثرہ افسروں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ، سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل شامل ہے۔مریضوں کو

گھروں میں قرنطینہ ہونے کی ہدایت کر دی گئی، جبکہ متاثرہ ملازمین سے رابطہ میں رہنے والے دیگر عملہ کو بھی ٹیسٹ کروانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے زونل آفس کو کچھ روز کے لئے بند کرنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close