صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑ گئے، کوئٹہ میں لوکل بسیں چلنے لگیں

صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑ گئے، کوئٹہ میں لوکل بسیں چلنے لگیں۔کوئٹہ میں لوکل ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے، اسمارٹ لاک ڈاؤن میں استثنیٰ نہ ملنے کے باوجود شہر میں لوکل بسیں چلنے لگیں۔شہر میں لوگوں کی بڑی تعداد بغیر احتیاط کے لوکل بس میں سفر کرنے لگی جبکہ

لوکل بس کے ڈرائیورز اور کلینر نے ماسک تک پہننے کی زحمت نہیں کی۔اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد لوکل ٹرانسپورٹرز نے سروس شروع کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم صوبائی حکومت کی جانب سے فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے لوکل ٹرانسپورٹرز نے بغیر نوٹیفکیشن کے بسیں چلانا شروع کردیں، شہر کے مختلف روٹس پر بسوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔دوسری جانب سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان بشیر احمد بنگلزئی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے لوکل بس سروس سمیت تمام پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں