کاروبار شام 5 بجے تک ہی کیا جا سکے گا، سعید غنی نے شرط دہرا دی، سب ماسک پہنیں گے، دکاندار بھی اور گاہک بھی

کراچی(پی این آئی)کاروبار شام 5 بجے تک ہی کیا جا سکے گا، سعید غنی نے شرط دہرا دی، سب ماسک پہنیں گے، دکاندار بھی اور گاہک بھی،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ صوبے میں مارکیٹس اور شاپنگ مالز کھولنے کا وقت شام 5 بجے تک ہی رکھا جائے گا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کی

تعمیل کریں گے اور شاپنگ مالز کھولیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ شاپنگ مالز اور شاپنگ پلازہ بند کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت کا نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ تاجروں کے ساتھ مل کر تمام مارکیٹس کھولنے کے ایس او پیز طے کیے گئے۔سعید غنی کا کہنا تھا کہ مارکیٹس کھلنے کے بعد ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں