اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے بند بارڈرز کھولنے کا فیصلہ ، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔ حکومت نے افغانستان سے منسلک چمن اور طورخم بارڈر کو تجارت کیلئے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزرات داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چمن اور تورخم بارڈر ٹرکوں
کیلئے ہفتہ میں 6 روز کھلا رہے گا۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز چمن اور تورخم بارڈر پیدل سفر کرنے والوں کیلئے کھلاہوگا۔حکومت نے متعلقہ حکام کو بارڈر پر کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر پاک افغان بارڈر بند کیے گئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں