کراچی(پی این آئی)کراچی کے سرکاری ہسپتالوں کے نرسنگ سٹاف کی ہڑتال، مطالبات کی منظوری تک روزانہ پریس کلب پر احتجاج کا اعلان،کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے نرسز نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے منگل کو کام چھوڑ کر کراچی پریس کلب پر احتجاج کیااور مطالبات منظور نہ ہونے تک روزانہ
کراچی پریس کلب پر احتجاج کا اعلان کیا،اور کہا کہ پورے صوبے کے اسپتالوں کو مکمل طور پر بند کر دیں گے۔احتجاج ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں شہر بھر کے اسپتالوں کے نرسزنے شرکت کی جنہوں نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے ۔ اس موقع پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی ۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمارے جائز حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے، احتجاج روزانہ کے بنیاد پر ہوگا جب تک مسائل حل نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں