اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی ، سینئر صحافی نےحکومت کو توجہ دلا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ ختم ہوتی جارہی ہے اور اگلے 2 سال میں وفاقی دارالحکومت میں مردے دفنانے کیلئے جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے دعویٰ کیا کہ ایچ 11 کے قبرستان میں 118 ایکڑ

جگہ تھی لیکن سی ڈی اے نے گھپلہ کرکے 38 ایکڑ زمین پر فائر اکیڈمی بنادی ہے۔ اسی قبرستان کی جگہ پر این ڈی ایم اے کے 2005 سے کیمپ قائم ہیں۔محمد مالک کے مطابق ایچ 11 قبرستان کی 60 ایکڑ زمین زیر استعمال ہے جبکہ باقی بچ جانے والی 20 ایکڑ زمین اگلے 2 سال میں پوری ہوجائے گی۔ جس سے خدشہ ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں میتیں دفنانے کیلئے کوئی جگہ باقی نہیں بچے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں