اسلام آباد(پی این آئی)طالبان سے مذاکرات کے لیے پاکستان کا تعاون چاہیئے، امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد 8 مئی کو پاکستان آئیں گے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد 8 مئی کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران زلمے خلیل زاد اعلیٰ سیاسی و
عسکری قیادت سے ملیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد دورہ پاکستان کے دوران اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے۔ان ملاقاتوں میں امریکی نمائندہ خصوصی افغان امن معاہدے کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں