ننکانہ صاحب اور سیالکوٹ کی ہندو برادری میں رینجرز کی طرف سے راشن کی تقسیم

سیالکوٹ(پی این آئی)ننکانہ صاحب اور سیالکوٹ کی ہندو برادری میں رینجرز کی طرف سے راشن کی تقسیم،پاکستان رینجرز پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔رینجرز حکام نے ننکانہ صاحب اور سیالکوٹ میں سکھ اور ہندو برادری میں راشن تقسیم کیا۔ترجمان رینجرز

کے مطابق کورونا لاک ڈاؤن متاثرین کے لیے گورو نانک اسکول ننکانہ صاحب اور شوالہ تیجا سنگھ مندر سیالکوٹ میں راشن تقسیم کیا گیا۔سکھ اور ہندو برادری کے افراد نے رینجرز کے اقدام کو قابل تحسین قرار دیا۔انہوں نے مشکل کی اس گھڑی میں اقلیتوں کے ساتھ کھڑے ہونے کے اقدام کی تعریف کی۔ترجمان رینجرز کے مطابق ہندو اور سکھ برادری نے اس موقع پر کورونا وائرس کی وبا سے جلد چھٹکارہ پانے کی دعا بھی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں