سندھ اسمبلی کے رکن سید عبدالرشید کورونا سے جنگ جیت گئے، اہل خانہ کی دوسری رپورٹ ابھی نہیں آئی

کراچی(پی این آئی) :سندھ اسمبلی کے رکن سید عبدالرشید کورونا سے جنگ جیت گئے، اہل خانہ کی دوسری رپورٹ ابھی نہیں آئی۔جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کا دوسرا کورونا

ٹیسٹ منفی آیا ہے اور اب وہ مکمل صحت مند ہیں۔ترجمان کے مطابق عبدالرشید کے اہلخانہ اور خاندان کے 18 افراد بھی کورونا کا شکار ہوئے تھے جن کی کورونا ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے۔خیال رہے کہ لیاری سے منتخب رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کا چند روزقبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد وہ خود ساختہ تنہائی میں چلے گئے تھے۔……..پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں