جلدی جائیں، بائیو میٹرک کرا لیں، سندھ بھر میں لاک ڈاؤن سے بند نادرا دفاتر کھول دئیے گئے

کراچی(پی این آئی)جلدی جائیں، بائیو میٹرک کرا لیں، سندھ بھر میں لاک ڈاؤن سے بند نادرا دفاتر کھول دئیے گئے،کراچی سمیت سندھ بھر میں نادرا دفاتر شہریوں کے لیے کھول دیئے گئے، میگا سینٹرسمیت دیگر نادرا دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر4 بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعے کو نادرا کے دفاترصبح 10

بجے سے دوپہر ایک بجے تک کھلے رہیں گے، نادرا دفاتر آنے والے افراد کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی قرار دیا گیا ہے۔نادرا دفاتر آنے والے شہریوں کو سماجی دوری برقرار رکھنے کا کہا گیا ہے ، جبکہ نادرا ملازمین کو دوران ڈیوٹی ماسک اور دستانوں کے استعمال کویقینی بنانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔نادرا دفاتر کھلتے ہی شہریوں کی قطاریں لگ گئیں، شہریوں کا ٹمریچر چیک کیا جارہا ہے۔ نادرا دفاتر کے باہر پولیس اہلکار بھی تعینات کئے گئے ہیں۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں