ہر مشکل گھڑی میں پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سعودی سفیر نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)ہر مشکل گھڑی میں پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سعودی سفیر نے اعتراف کر لیا،پاکستان میں متعین سعودی سفیر ایڈمرل نواف بن سعید ال مالکی نے کہا ہے کہ پاکستان ہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔پاکستان عوام کی سعودی عرب کیلئے حمایت کی وجہ سے عالم

اسلام کو مضبوط کرنے میں مدد ملی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مکتب الدعوۃ میں مستحقین میں راشن تقسیم کرنے کی ایک تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سید نور الحق قادری بھی موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں