عمر کوٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)عمر کوٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مفرور قرار دے دیا،پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو عمر کوٹ کی ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے مفرور قرار دے دیا۔گزشتہ سال 24 دسمبر کو حلیم عادل شیخ پر پی پی کارکن کے اغوا اور تشدد کا مقدمہ درج ہوا تھا۔

عدالت میں مسلسل غیر حاضر رہنے پر مفرور قرار دے کر اخبارات میں مشتہر کرادیا گیا۔حلیم عادل شیخ کے خلاف کنری میں ہنگامہ آرائی اور ایک نوجوان کو اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ملزم حلیم عادل شیخ و دیگر گزشتہ تین ماہ سے مفرور ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close