لاہور (پی این آئی):صوبے میں گڈ گورننس کر کے دکھاؤں گا،پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وہ صوبے میں گڈ گورننس کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے بتایا کہ کورونا وبا سے نمٹنے اور
ضروری ساز و سامان کی خریداری کے لیے 25 ارب روپے کے فنڈز مختص کر دیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سخت فنانشنل ڈسپلن کا بھی حکم دیا۔ وزیراعلیٰ نے صوبے میں غیر ضروری اخراجات پر پابندی عائد کر کے نئی ضمنی گرانٹس کے اجراء سے روک دیا۔……پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں