لاڑکانہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایمرجنسی احساس پروگرام کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے دیں لیکن لوگوں کو جمع کرکے انہیں وائرس نہ دیں۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیسے کسی نام سے بھی دیں، کوئی بھی دے، یہ سرکار کے پیسے ہیں۔اپنی بات
کو جاری رکھتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق کے ساتھ ہر طریقے سے تعاون کرکے چلنا چاہتے ہیں اور چلیں گے۔وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ تعاون کسی سیاست کے لیے نہیں کر رہے، ہم واقعی کورونا جیسی وبا سے پریشان ہیں۔………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں